ڈاکٹر شمشاد اختر

ڈاکٹر شمشاد اختر سے گورنر سندھ محمد کامران ٹیسوری کی ملاقات،دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(گلف آن لائن)نگران وزیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر شمشاد اختر سے جمعرات کو یہاں گورنر سندھ محمد کامران ٹیسوری نے ملاقات کی۔

فنانس ڈویڑن میں ہونے والی اس ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں