آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت 18ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کیلئے تیار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بجٹ خسارہ اور ریونیو اہداف پورے نہ ہونے پر حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس، چینی مہنگی کرنے سمیت ہر ماہ 18 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی کرا دی۔ پلان پر عملدرآمد مزید پڑھیں

ڈاکٹر شمشاد اختر

بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، نگراں وزیر خزانہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، پاکستان کے مستقبل کیلئے عالمی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

ڈاکٹر شمشاد اختر

پاکستان میں ایگزم بینک کے آغاز سے برآمدات میں اضافہ ، نئی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی میں مدد ملے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر خزانہ ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایگزم بینک کے آغاز سے برآمدات میں اضافہ اور نئی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی میں مدد ملے گی، مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

حکومت مضبوط معیشت کیلئے، توانائی کے شعبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پرعزم ہے، ڈاکٹر شمشاد اختر

اسلام آباد (گلف آن لائن)نگرانوزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ حکومت مضبوط معیشت کیلئے ٹیکس نیٹ کو بڑھانے، توانائی کے شعبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پرعزم ہے، معیشت کی خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے حکومتی مزید پڑھیں

ڈاکٹر شمشاد اختر

ڈاکٹر شمشاد اختر سے گورنر سندھ محمد کامران ٹیسوری کی ملاقات،دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(گلف آن لائن)نگران وزیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر شمشاد اختر سے جمعرات کو یہاں گورنر سندھ محمد کامران ٹیسوری نے ملاقات کی۔ فنانس ڈویڑن میں ہونے والی اس ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔