اقرواء کنول

دبئی کے حالیہ سفر پر 50لاکھ روپے خرچ کئے ‘ اقرواء کنول

لاہور( گلف آن لائن) اداکارہ اقراء کنول نے انکشاف کیا ہے کہ میںنے دبئی کے حالیہ سفر پر 50لاکھ روپے خرچ کئے ہیں ، اسی دوران ایک رات میں 4لاکھ روپے کا کھانا بھی کھایا ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرے خاندان کے تمام افراد اب بلاگنگ کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے اچھی کمائی کر رہے ہیں، ہمارے خاندان کا ہر فرد ٹیکس فائلر ہے۔

اقرا ء کنول نے کہا کہ اپنے حالیہ دبئی کے سفر میں 50 لاکھ پاکستانی روپے خرچ کیے ہیں،مشہور سالٹ بی کے ریسٹورنٹ نصرایٹ میں ایک مہنگا کھانا کھایا جس کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 4لاکھ روپے بنتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں