چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمر ا ن خان کو بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمر ا ن خان کو بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق سی کلاس میں اس سے قبل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی اسیر رہے۔

ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سیکورٹی بیرک میں رکھا گیا ہے، سی کلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک چارپائی، ٹیبل اور کرسی فراہم کی گئی ہے، سی کلاس میں جیل مینول کے مطابق سہولیات دی جاتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں