فلسطینی سکیورٹی فورس

لبنان کے پناہ گزین کیمپ میں سکول کے احاطے میں فلسطینی سکیورٹی فورس تعینات

بیروت(نیوز ڈیسک)ایک فلسطینی سکیورٹی فورس نے ملک کے جنوب میں لبنان کے سب سے بڑے فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے ایک سکول کمپلیکس میں تعینات بندوق برداروں کی جگہ لے لی۔ ان افراد نے جولائی کے آخر میں لڑائی شروع مزید پڑھیں

آشوب چشم

پنجاب میں آشوب چشم کی وباء سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں آشوب چشم کی وبا میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ آشوب مزید پڑھیں

ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر

آئی ٹی برآمدات اور ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کی ترقی کا منصوبہ تیار

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات اور ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کی ترقی کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔منصوبے کے تحت موبائل فونز سمیت اسمارٹ ڈیوائسزپاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، آئی ٹی سیکٹر میں 10 لاکھ فری لانسرز مزید پڑھیں

کپاس

پنجاب میں کپاس کی اوسط پیداوار گزشتہ سال کے مقابلہ میں 48.1 فیصد زیادہ رہی

لاہور (نیوز ڈیسک)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کراپ رپورٹنگ سروس کے تخمینہ کے مطابق صوبہ پنجاب میں اب تک کپاس کی 33 لاکھ66 ہزار گانٹھوں کا حصول کیا جا چکا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اس مزید پڑھیں

معاشی بحالی

مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ ، 14اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور( نیوز ڈیسک)ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 14اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

ڈینگی

صوبے بھر میں 121نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(نیوز ڈٰیسک)گز شتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 121نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز راولپنڈی میں46،لاہور 40، گوجرانوالہ میں8،فیصل آباد میں5،ملتان میں 4،شیخوپورہ اور اٹک میں 3،3،سیالکوٹ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نوازشریف نے باجوہ ،فیض اور دیگر کے احتساب کا معاملہ 2017ء میں ہی اللہ پر چھوڑ دیا تھا، اسحاق ڈار

لاہور( نیوز ڈیسک)سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نوازشریف نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض اور دیگر کے احتساب کا معاملہ 2017ء میں ہی اللہ پر چھوڑ دیا تھا، نوازشریف مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی قیا دت کی جا نب سے پا کستان میں بم دھما کوں پر دکھ کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستان میں ہونے والے بم دھماکوں پر صدرعارف علوی کو ہمدردی کا پیغام بھیجا۔ ہفتہ کے روز چا ئنہ میڈ یا گروپ کے مطا بق اپنے پیغام میں چینی صدر نے چینی مزید پڑھیں

ایشین گیمز تھیم میوزک

سی ایم جی کے ایشین گیمز تھیم میوزک میں ملٹی نیشنل میوزیکل انسٹرومنٹس کا استعمال

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) زنگ، ایک روایتی چینی میوزیکل انسٹرومنٹ ہے، جو چین کے قدیم ہان اور تھانگ شاہی دور میں شاہراہ ریشم کے ذریعے بہت سے ممالک میں پھیلا، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس نےمختلف ممالک میں ان کی قومی مزید پڑھیں