نیپرا کا فیصلہ

حکومت کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی دو درخواستوں پر نیپرا کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارتی (نیپرا) نے حکومت پاکستان کی جانب سے مالی سال 23ء کی پہلی اور چوتھی سہ ماہی کے لیے دائر کردہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ (کیو اے) کی دو درخواستوں پر فیصلہ کردیا مزید پڑھیں

بابر اعظم

بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا، بابر اعظم

احمد آباد (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھارت پہنچ کر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا۔ورلڈ کپ میں شرکت مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023، پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان وارم اپ میچ آج کھیلا جائیگا

حیدر آباد (گلف آن لائن)ورلڈ کپ 2023سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان وارم اپ میچ آج کھیلا جائیگا ۔ جمعرات کو پاکستان کے کھلاڑیوں نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لیا ۔ پریکٹس سیشن میں مزید پڑھیں

ایشین گیمز

ایشن گیمز ،پاکستان ے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ازبکستان کو دو کے مقابلہ میں اٹھارہ گول سے شکست دیدی

ہانگژو (گلف آن لائن)چین کے شہر ہانگژو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ازبکستان کو دو کے مقابلہ میں اٹھارہ گول سے شکست دیدی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے میچ کے آغاز سے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

ورلڈ کپ،آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے

دبئی (گلف آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے آسٹریلیا نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ کینگروز کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔دیگر کھلاڑیوں میں شان ایبٹ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنس مزید پڑھیں

اخوند زادہ

افغان عوام ٹی ٹی پی کیساتھ کوئی تعاون نہ کریں اور نہ ہی اسے عطیات دیں،اخوند زادہ

کابل (گلف آن لائن)افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے 200 مشتبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے پر گرفتار کر لیا۔امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے کالعدم ٹی ٹی مزید پڑھیں

راشد المکتوم

شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے ملت اسلامیہ کو یوم ولادت رسولۖ پر مبارکباد

دبئی(گلف آن لائن)12ربیع الاول کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اس مزید پڑھیں

سعودی عرب

بیت المقدس کو ہی فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے، سعودی عرب

ریاض( گلف آن لائن)سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرقِ وسطی میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

سکھ کمیونٹی

سکھوں کا نیویارک میں اقوام متحدہ کے باہر بھارت کیخلاف مظاہرہ

نیویارک(گلف آن لائن)ہردیپ سنگھ نجر قتل پر سکھ برادری نے نیو یارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز کے باہر بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سکھ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارت مخالف نعرے لگائے مزید پڑھیں

اعجاز اسلم

ڈکیتوں نے پہچاننے کے بعد چھینے گئے موبائل واپس کردیئے، اعجاز اسلم

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے انکشاف کیا کہ ان کے ساتھ کراچی میں دو بار ڈکیتی کی واردات ہوئی جو کافی دلچسپ تھی۔حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکار مزید پڑھیں