اسلام آباد ہائی کورٹ

توہین عدالت کیس،شیریں مزاری کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق توہین مزید پڑھیں

صنم جاوید

سانحہ 9مئی،جناح ہاﺅس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان اے ٹی سی میں جمع

لاہور(نیوز ڈیسک)پراسیکیوشن نے 9مئی کو جناح ہاﺅس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کرا دیئے ہیں،پراسیکیوشن کی جانب سے سانحہ 9مئی کے مقدمات کے جو چالان عدالت میں جمع کرائے گئے ان مقدمات مزید پڑھیں

تعیناتی کا کیس

بے بنیاد مقدمہ بازی، سپریم کورٹ نے درخواست گزار پر ایک لاکھ جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک)سپریم کورٹ نے بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا،چیف جسٹس قاضی فازکی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ بے بنیاد مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی کل پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کل( جمعہ) جشن عید میلاد النبی پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا،ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی کی آمد، پورے ملک میں چراغان ، گلیاں محلے سج گئے جبکہ ہر سو مزید پڑھیں

بارش و برفباری

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کہیں بارش اور کہیں برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور تیز ہواﺅں کا نیا سلسلہ30ستمبر تک جاری رہے گا جبکہ بالائی اضلاع میں برفباری کا بھی مزید پڑھیں

شہبازشریف

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں،شہباز شریف حال ہی میں 2مرتبہ لندن گئے تھے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی تھی، اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور نواز شریف مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

آشوب چشم سے بچاؤ و آگاہی کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں ہیلپ لائن قائم

لاہور(زاہد انجم سے)آشوب چشم کی بڑھتی ہوئی وبا سے بچاؤ کے لئے لاہور جنرل ہسپتال نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے باقاعدہ ہیلپ لائن قائم کر دی ہے جس سے مستفید ہوتے ہوئے شہری گھر بیٹھے ماہرین امراض چشم سے صبح8تادوپہر2بجے مزید پڑھیں

چینی صدر

بچوں اور خواتین کی ترقی کے لیے پرخلوص کوششیں کی جانی چاہییں،چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈٰیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدراور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے خواتین اور بچوں کے کام کے بارے میں اہم ہدایات جاری کیں اور اس بات کی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

تائیوان چین کی سرزمین کا ایک ناقابل تنسیخ حصہ ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈٰیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں تائیوان سے متعلق سوالات کے جوابات دیتے ہوئے نشاندہی کی کہ تائیوان چین کی سرزمین کا ایک ناقابل تنسیخ حصہ ہے اور آبنائے تائیوان مزید پڑھیں

چین

چین کا بیرون ملک سرمایہ کاری کا پیمانہ دنیا کے سر فہرست ممالک میں برقرار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت ، قومی ادارہ شماریات اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج نے مشترکہ طور پر 2022 میں چین کی بیرونی براہ راست سرمایہ کاری کا شماریاتی اعلامیہ جاری کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں