امریکا

سعودیہ اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جان کربی نے کہا کہ میرے خیال میں فریقین نے بنیادی فریم ورک بنا لیا ہے، جس پر ہم سب آگے بڑھ سکیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام پیچیدہ نوعیت کے معاملات کی طرح ہر فریق کو کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔جان کربی نے کہاکہ ہر ایک کو کچھ چیزوں پر سمجھوتہ کرنا پڑے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں