پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے فاروق احمد ولد نذیر احمد کوپولیٹیکل سائنس،محمد احمد ولد محمد نصراللہ شیخ کوانٹرنیشنل ریلیشنز،غلام سرور ولد محمد انور کوانٹرنیشنل ریلیشنز ،سماویہ رضوان دختر رضوان اکرم رانا کو جیومیٹکس،ثناء اعجاز دختر اعجاز احمد ملک کوفارمیسی (فارماسیوٹیکس)،احتشام احمد خان ولد کامل غلام کوپولیٹیکل سائنس،فاروق احمد ولد رحمت علی کوانٹرنیشنل ریلیشنز،محمد سعید ولد عبدالطیف کوپنجابی،

محمد آصف ولد رحیم بخش کوایگریکلچرل سائنسز (پلانٹ پیتھالوجی) اورسیدہ عائشہ رضوی دختر سید شمشاد علی رضوی کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں