نگران وزیراطلاعات

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے،ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا،

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں