افغانستان

چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے افغانستان کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی

بیجنگ (نیوز ڈٰیسک)چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے افغان ہلال احمر سوسائٹی کے لیے 2 لاکھ امریکی ڈالرز کی ہنگامی امداد کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ امدادی کاموں کی حمایت کی جائے۔وا ضح رہے کہ 7 اکتوبر کی سہ پہر کو افغانستان میں چھ اشاریہ دو درجے کے دو زلزلے آئے ، جن کے نتیجے میں شدید جانی و مالی نقصانات ہوا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں