پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی طلباء نے کوئز مقابلوں میںٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بیکنگ اینڈ فنانس کے احمد اعجاز اور یونیورسٹی لاء کالج کے علی حسنین پر نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر یونیورسٹی کوئز مقابلے 2023ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کیا.

ا ور ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی۔ اس کامیابی پر ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز ڈاکٹر محمد علی نے طلباء کو مبارک باد پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں