پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے سعدیہ کنول دخترمحمد ریاض کوہائی انرجی فزکس،گوزونگ ولد گوزیانگ زنگ کوہسٹری،ربیعیہ شیروانی دختر محمد ارشد خان کوہوم اکنامکس (فوڈ اینڈ نیوٹریشن) ،

قرات العین شفیق دختر شفیق احمد کوبائیوکیمسٹری،خرم ولد محمد یاسین کوجیومیٹکس،فقیحہ جاوید دختر محمد جاوید انجم کومالیکیولر بائیولوجی،عابد حسین ولد شہادت علی کوپنجابی،ماریہ طاہر دختر طاہر قیوم کوپنجابی،مریم اعظم دختر محمد اعظم کومالیکیولر بائیولوجی اورنبیلہ فردوس دختر منظور احمد کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں