یوسف گیلانی

یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک ) احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔

یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت اب 20 نومبر کو ہوگی۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت نے آج ذاتی حیثیت میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کر رکھا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں