امریکا

ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے، امریکا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکا خطے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔

امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ حماس کی جانب سے مزید یرغمالیوں کی رہائی کی اْمید ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں