اظہار تشویش

امریکا نے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا نے پورے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس نے جاری ایک بیان میں کہاکہامریکا نے پورے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ،

بیان کے مطابق مزید میزائل نصب کرنے اور فوجیوں کی تعیناتی کے لیے الرٹ کر دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے، اسرائیل کی تمام ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں