پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور (گلف آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ ) ساتواں سمسٹر سپرنگ 2022ء اور بی ایس سی ایس (چار سالہ پروگرم) پانچواں سمسٹر فال 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں