انتخابی مہم

انتخابی مہم میں مصروف بائیڈن کو یہودی ربی نے غزہ یاد دلا دیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف صدر جو بائیڈن کو یہودی ربی نے غزہ بھی یاد دلا دیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق منیسوٹا میں تقریر کے دوران یہودی ربی نے صدر بائیڈن کو ٹوک کر کہاکہ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ بھی کریں۔

جواب میں صدر جو بائیڈن نے کہاکہ میرے خیال سے ہمیں وقفے کی ضرورت ہے تاکہ یرغمالیوں کو نکالا جاسکے۔پھر کہاکہ یہ جنگ اسرائیلیوں اور مسلمانوں کے لیے بھی بہت پیچیدہ ہے، میں نے شروع سے ہی دو ریاستی حل کی حمایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں