سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی واقع

کراچی(گلف آن لائن ) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے :فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار روپے پر آگیا .

جبکہ 10 گرام سونا 172 روپے کی کمی سے1 لاکھ 83 ہزار 470 روپے کا ہوگیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1988 ڈالر کا ہو گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں