امریکا

جنگ بندی کیلئے وقت مناسب نہیں، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے یہ وقت مناسب نہیں ہے اور ہم مخصوص مدت اور مقاصد کے لیے جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترجمان وائٹ ہائوس نے کہاکہ حماس تحریک غزہ میں مستقبل کا حصہ نہیں بن سکتی۔ وہاں کی حکومت کے لیے مشاورت جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں