علیزہ سحر

ٹک ٹاکرعلیزہ سحر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی (گلف آن لائن)معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کرلی۔گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی،ویڈیو میں علیزے سحر ویڈیو کال کے دوران اْس شخص کی نامناسب فرمائش پوری کرتی نظر آئیں،ویڈیو کال پر بات کرنے کے بعد اْس شخص نے علیزہ سحر کی ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل کردی ،جس پر صارفین کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا کہ یہ علیزے نے خود ہی اپنی ویڈیو لیک کروائی ہے۔

ویڈیو لیک ہونے کے بعداب علیزہ سحر نے شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں،انکی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں،علیزہ سحر نے دل محمد کمہار نامی شخص سے شادی کی ہے۔علیزے سحر کی شادی کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے،کچھ صارفین نے انکے شوہر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ صرف پیسوں کے لیے شادی کی ہے ایک صارف نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا اْسے بھلا کر ایک نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں