امریکہ

امریکہ کا چینی انسٹی ٹیوٹ آف فرانزک سائنس پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی حکومت نے چینی وزارت پبلک سیکیورٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف فرانزک سائنس کو “اینٹیٹی لسٹ” سے ہٹانے اور اس پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا جو کہ نا فذ العمل ہو گیا ہے۔

مئی 2020 میں، امریکی محکمہ تجارت نے چین کی وزارت پبلک سیکیورٹی کےانسٹی ٹیوٹ آف فرانزک سائنس کو “اینٹیٹی لسٹ” میں شامل کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں