محسن نقوی

محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام پہنچایا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے موجودہ صورتحال کے حوالے مزید پڑھیں

چین

چین نے امریکہ کے “جبری مشقت” سے متعلق سیکشن 301 ٹیرف اقدامات کو یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندانہ قرار دے دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے نام نہاد “جبری مشقت” سے متعلق سیکشن 301 تحقیقات کے حتمی اقدامات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین ہر قسم کی جبری مشقت کی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان

تل ابیب (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون پر قبضہ برقرار رکھے گی۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیں جنوبی لبنان میں جب مزید پڑھیں

عباس عراقچی

امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی

تہران (نمائندہ خصو صی) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کے مختلف حلقوں کی جانب سے چین امریکہ تعلقات کی نئی پوزیشننگ کی پذیرائی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ کے مختلف حلقوں نے چین اور امریکا کے صدورکے درمیان ملاقات پر گہری توجہ دی ہے اور “چین اور امریکہ کے درمیان تعمیری اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات” کی نئی پوزیشننگ کو سراہا ہے۔ امریکہ کے مزید پڑھیں

مارکو روبیو

امریکی وزیرِ خارجہ کا جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے سفیر کو پرسونا نان گریٹا (ناپسندیدہ شخصیت) قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

معرکہ حق کی کامیابیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی

کراچی / ہیوسٹن (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ معرکہ حق دنیا کی تاریخ کا ایک ایسا عظیم معرکہ ہے جس میں پاکستان کی بہادر افواج نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو وزیرِاعظم مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چینی وزیر خا رجہ کا شمالی کوریا میں چینی عوامی رضاکار فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شمالی کوریا کے دورے پر موجود کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے خصوصی طور پر پیانگ یانگ کے مشرق میں واقع چینی عوامی رضاکار مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

ایران کی آڑ میں یہود و نصاریٰ کا اصل نشانہ ایٹمی طاقت پاکستان ہے، طاہر اشرفی

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل شیعہ سنی لڑائی کروانا چاہتا ہے، ایران کی آڑ میں یہود و نصاریٰ کا اصل نشانہ ایٹمی طاقت پاکستان ہے۔ استحکام پاکستان کانفرنس مزید پڑھیں

امریکہ

چین امریکہ کی جانب سے نام نہاد “حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت” کی آڑ میں سیاسی جوڑ توڑ کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اطلاعات کے مطابق امریکہ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ چین سمیت 16 تجارتی شراکت داروں کے خلاف تجارتی تحقیقات شروع کرےگا۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ مزید پڑھیں