سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں500روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ14ہزار300روپے پر جا پہنچی

کراچی(گلف آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں500روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ14ہزار300روپے پر جا پہنچی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونا428روپے کی کمی سے1لاکھ83ہزار723روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1986ڈالر پر آگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں