راہول گاندھی

ورلڈ کپ جیت جاتے ،مودی کی نحوست نے ہروا دیا،راہول گاندھی

ممبئی(گلف آن لائن)انڈیا میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے انڈین کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی کو قرار دے دیا۔بھارتی ٹی وی مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

ہمایوں سعید پاکستان سینماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش کے خواہاں

لاہور(گلف آن لائن) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے پاکستانی سینماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش کی حمایت کردی۔حال ہی میں اداکارہ ہمایوں سعید نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

ندا یاسر

ندا یاسر نے فیشن ڈیزائننگ میں ڈپلومہ کرلیا

کراچی(گلف آن لائن) پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے فیشن ڈیزائننگ میں ڈپلومہ کرلیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں انہیں اپنا ڈپلومہ سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے مطابق انہوں نے آٹھ مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

کشمیر کے عوام اور حکومت کے مسائل کے حل کے لیے ہرممکن تعاون کریں گے، سرفراز بگٹی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کشمیر کے عوام اور حکومت کے مسائل کے حل کے لیے ہرممکن تعاون کریں گے۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی جمعرات کو کشمیر ہاؤس پہنچے وزیر اعظم مزید پڑھیں

عامر میر

انتظامی اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن کرپشن میں کمی اور کارکردگی میں بہتری کا سبب بن رہی ہے’عامر میر

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و بلدیات عامر میر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی اولین ترجیح شفافیت ہے، انتظامی اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن کرپشن میں کمی اور کارکردگی میں بہتری کا سبب بن رہی ہے،کوشش ہے کہ وہ تمام مزید پڑھیں

نواز شریف

سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا، عوام کو سبز باغ دکھانے کے بجائے عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، نواز شریف

مری (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا، عوام کو سبز باغ دکھانے کے بجائے عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، حقوق اللّٰہ معاف ہو سکتے ہیں، حقوق مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

ہماری جدوجہد کا محور آزاد فلسطین کا قیام ہے،سراج الحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا محور آزاد فلسطین کا قیام ہے، ہم ظلم کے مقابلے میں مل کر لڑیں گے،اسلام آباد میں بچوں کے غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انتخابی نشان بلا

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلا برقرار رکھنے کیلئے 20 دن کے اندر پارٹی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو 20 روز میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 70 روز قبل محفوظ کیا مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے روس کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات ،فلسطینیوں کے قتل کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں روس کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈانیلہ گانیچ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی ۔ صدر مملکت نے کہاکہ پاکستان روس کے ساتھ طویل المدتی مزید پڑھیں