نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم کا این ای او سی کا دورہ، چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے شرکاء کو بریفنگ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں قدرتی آفات کی پیش گوئی، ان سے نمٹنے اور ان کے اثرات کو کم کرنے کیلئے این ڈی ایم اے اور این ای او سی مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، جنگ بندی ہو تاکہ غزہ میں انسانی امداد کی رسائی ممکن بنائی جا سکے،غزہ اسرائیل مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کا 6 ڈویژن میں جمعے، ہفتے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں اسموگ پر قابو پانے کی کوششوں کے سلسلے میں اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے 6 ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے جمعے اور ہفتے کو بند رکھنے مزید پڑھیں

پروٹوکول

پنجاب حکومت ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کو پروٹوکول دیا جارہا ہے ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کو پروٹوکول دیا جارہا ہے ،ہمارا مقابلہ سیاسی جماعتوں سے نہیں ،مہنگائی سے ہے ،ہم سینئر مزید پڑھیں

برجیس طاہر

چین سے سی پیک کا معاہدہ آئندہ نسلوں کے بہترمستقبل کی ضمانت ہیں، چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیرامورکشمیر،گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے کہاہے کہ آئندہ نسلوں کے بہترمستقبل کی ضمانت پاک چائنہ کوریڈور سی پیک کا منصوبہ میاں محمدنوازشریف کی وطن سے وفاداری اورعوام دوستی کامنہ بولتا ثبوت ہے،قوم کوموٹروے ٹیکنالوجی کی ضرورت مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

عالمی معاشی بحالی کا موجودہ راستہ اب بھی مشکل ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے  جی 20 رہنماؤں کے ورچوئل سربراہ اجلاس سے خطاب کیا۔  لی چھیانگ نے کہا کہ عالمی معاشی بحالی کا موجودہ راستہ اب بھی مشکل ہے۔ ہمیں ترقی کو ترجیح اور مزید پڑھیں

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کے بینک اکانٹس اور جائیدادیں منجمد

لاہور ( کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے منی لانڈرنگ کیس میں بینک اکائونٹس اور جائیدادیں منجمد کر دی گئیں۔تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

فوادچوہدری اوراسد عمر

توہین الیکشن کمیشن کے ملزمان پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کے ملزمان پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی ، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی ، فوادچوہدری اوراسد عمر کے کیس کی سماعت تیس نومبرتک ملتوی کردی اور کہاہے کہ اگلی سماعت پر معاملہ مزید پڑھیں

بشری بی بی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست واپس لے لی۔جمعرات کو یہاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی کیسز کی تفصیلات فراہمی مزید پڑھیں