سینیٹر اسحاق ڈار

اٹھارویں ترمیم کی واپسی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا، سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اٹھارویں آئینی ترمیم کی واپسی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹسز

لاہو ر(گلف آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر عملدرآمد کروانے کیلئے متفرق درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر احمد کی درخواست پر مزید پڑھیں

پرویز الہی

محمد خان بھٹی کی تعیناتی کے مقدمے میں پرویز الہی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) اینٹی کرپشن کورٹ نے محمد خان بھٹی کوپرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں پرویز الہی کی درخواستِ ضمانت خارج کردی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پرویز الہی کی درخواست مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے پیش نظر سماعت بغیر کارروائی 23 نومبر تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت 23 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ منگل کے روز سیکرٹ ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

سموگ

لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سموگ نے پوری مضبوطی کے ساتھ لاہور میں پنجے گاڑ لئے، لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا۔ خیال رہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) اگر 50 یا مزید پڑھیں

چین

مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے دوریاستی فارمولے کی خلاف ورزی نہیں  کی جاسکتی، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کی وزارت خارجہ کی  ترجمان ماؤ نینگ نے   یومیہ پریس کانفرنس میں عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ وفد کے دورہ چین کے حوالے سے بتایا کہ چین کے نائب صدر ہان مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

موٹروے زیادتی کیس، پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور،سماعت 10 روز کے لیے ملتوی

لاہور (گلف آن لائن ) عدالت نے سیالکوٹ موٹروے کیس میں پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور کر لی۔ سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور شفقت کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں مزید پڑھیں

ایشیا پیسیفک

ایشیا پیسیفک کی اگلی “تین سنہری دہائیوں” کے لیے مل کر کام کریں، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اپیک رہنماؤں کا 30 واں غیررسمی اجلاس سان فرانسسکو میں منعقد ہوا۔چینی صدر شی جن پھنگ نے اجلاس سے ایک اہم تقریر کرتے ہوئے ایشیا پیسیفک خطے کے رہنماؤں کو یہ تجویز پیش کی کہ وہ ایشیا مزید پڑھیں

چین-لاؤس میڈیا سمپوزیم

“بیلٹ اینڈ روڈ” چین-لاؤس میڈیا سمپوزیم کا وینٹیان میں انعقاد

وینٹیان(نیوز ڈیسک)”بیلٹ اینڈ روڈ” چین – لاؤس میڈیا سمپوزیم لاؤس کے دارالحکومت وینٹیان میں منعقد ہوا ، جسے چائنا میڈیا گروپ اور لاؤس کی وزارت اطلاعات ، ثقافت اور سیاحت نے مشترکہ طور پر اسپانسر کیا۔سی ایم جی کے ڈپٹی مزید پڑھیں