امریکا

جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ قطر اور مصر کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جنگ بندی کے بعد غزہ سے 6 امریکی رہا ہوچکے ہیں، ایک خاتون ابھی تک لاپتا ہے۔جان کربی نے کہا کہ اسرائیل دوبارہ حماس کے پیچھے جانے کا فیصلہ کرے گا تو اسے امریکی حمایت حاصل ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں