لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت10روپے کمی سے531روپے،
زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے 366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے376روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔