پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج جنوری 19, 2024January 19, 2024 35 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ٹو سالانہ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔ Related