پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے مدثر علی ندیم ولد ملک منظور احمد کو سوشیالوجی ، نادیہ نصیردختر نصیر احمد مغل کومالیکیولر بائیولوجی ،سجیلہ حنا دخترملک محمد اعظم کو کیمسٹری ،ابیہا بتول دختربختیار علی زاہدکو ہائی انرجی فزکس، طوبیٰ نفیس دخترنفیس احمد باجوہ کو ٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ ،

عائشہ امجددختر امجد حسین کو سوشیالوجی ، صہیب احمد ولد محمد افتخار ارشدکو پولیمر ٹیکنالوجی ، محمد منیب ہاشمی ولد محمد عامر ہاشمی کو ایگریکلچر سائنسز (ہارٹیکلچر)، حمنہ اسد دختر اسد قدیر کو ریاضی اور محمد یوسف ولد امداد علی کو ریاضی کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں