برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ

لاہور( گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے619روپے، زندہ برائلر کی قیمت 5روپے اضافے سے427روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں