ریحانہ ڈار

آر او کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا، ریحانہ ڈار کا الزام

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 سے مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف کے مدمقابل انتخابات میں حصہ لینے والی آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے الزام عائد کیا ہے کہ ریٹرننگ افسر مزید پڑھیں

اسد قیصر

ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی بالا دستی چاہتے ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ الیکشن میں قوم کے ساتھ بہت بڑا کھلواڑ ہوا، ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی بالا دستی چاہتے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران قومی اسمبلی کے لیے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر مکمل طور پر فعال

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران قومی اسمبلی کے لیے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر مکمل طور پر فعال کر دیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق فیسیلی ٹیشن سینٹر قومی اسمبلی کی کمیٹی مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

عوام میں تحقیق کے رجحان کو فروغ دینا ہوگا، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشن کے ڈسپلے سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام میں تحقیق کے رجحان کو فروغ دینا مزید پڑھیں

نیئر بخاری

پارلیمانی جمہوری نظام تسلسل مظبوط سے مظبوط تر ہو رہا ہے نئی پارلیمانی جمہوری حکومت معرض وجود میں آئے گی، نیئر بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوری نظام تسلسل مظبوط سے مظبوط تر ہو رہا ہے نئی پارلیمانی جمہوری حکومت معرض وجود میں آئے گی۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، فواد چودھری

راولپنڈی (نمائندہ خصو صی ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، بہتری نہیں آئے گی۔ راولپنڈی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

پیپلز پارٹی والے اگر وزارت عظمی کا ووٹ دے رہے ہیں تو ہم سے صدارت کا ووٹ لے بھی رہے ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور( نمائندہ خصو صی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وزارتیں لے یا نہ لے وہ ہمارے ساتھ ہے۔ ،پیپلز پارٹی والے اگر ہمیں وزارت عظمی کا ووٹ دے رہے مزید پڑھیں

عظمیٰ خان

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (نمائندہ خصو صی)لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان مزید پڑھیں

ڈالر

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 22کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری آئی

اسلام آباد(گلف آن لائن ) رواں مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 22کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار مزید پڑھیں