عرفان صدیقی

پنجاب میں الیکشن کمشنر ہے تو کیا خیبر پختوانخواہ میں امام کعبہ نے الیکشن کرائے ‘ عرفان صدیقی

اسلام آباد( نمائندہ خصو صی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں انتخابات کی تاریخ زیادہ خوشگوار نہیں بلکہ افسوسناک ہے ۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں مزید پڑھیں

منیر اکرم

یوکرین و غزہ میں امن کیلئے سلامتی کونسل کی ناکامی ویٹو پاور رکھنے والے ملک ہیں،منیر اکرم

نیویارک (نمائندہ خصو صی)اقوامِ متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ یوکرین اورغزہ میں امن کے لیے سلامتی کونسل کی ناکامی ویٹو پاور رکھنے والے ملک ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران اقوامِ متحدہ میں پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم کیا جاتا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

حکومت سازی: ہم اپنے مؤقف پر ڈٹے ہیں اور (ن) لیگ کو اپنی شرائط پر ووٹ دینگے،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے اور حکومت سازی کیلئے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اس لیے کسی اور نے اپنا مؤقف مزید پڑھیں

تائیوان

مغرب کو “دوہری ہار” کی فکر کرنے کے بجائے چین کی تجویز پر غور کرنا چاہیے، چینی میڈ یا 

میو نخ (نمائندہ خصوصی)  60ویں میونخ سیکورٹی کانفرنس ختم ہو گئی۔ یوکرین میں جاری بحران اور فلسطین اسرائیل تنازعہ کے تناظر میں موجودہ فورم بے چینی  سے بھرپور رہا۔منگل کے روز چینی میڈ یا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

محمد شعیب شاہین

ہم اسلام آباد کی تینوں نشستیں جیت چکے، ہمارے پاس اصلی فارم 45 ہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کی تینوں نشستیں جیت چکے، ہمارے پاس اصلی فارم 45 ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین یوکرین بحران سے فائدہ نہیں اٹھا رہا ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) میڈ یا رپورٹس کے مطابق امریکہ، چین روس تعاون کی بنیاد پر کچھ چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس حوالے سے چینی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑکیس: عدالت نے فرخ حبیب کو کیس سے ڈسچارج کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں سیاسی رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو کیس سے ڈسچارج کر دیا۔ فرخ حبیب انسداد دہشت گری عدالت پیش ہوئے، کیس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہیہعبشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا

جب آئین کہے گا اسمبلی کا اجلاس طلب کرلوں گا، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (نمائندہ خصو صی)گورنرخیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ جب آئین کہے گا اسمبلی کا اجلاس طلب کرلوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ الیکشن ہوچکے اب تمام سیاسی جماعتوں کو مل جل کراتفاق سے فیصلہ کرنا مزید پڑھیں