شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی، ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کو معطل کر کے ضمانت پر رہائی حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ مزید پڑھیں

خرم دستگیر

شہباز شریف حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر نہیں کرے گی، خرم دستگیر

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کرے گی۔ ایک انٹرویومیں خرم دستگیر نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ نے وزیراعلی آفس کا چارج سنبھال لیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نومنتخب وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ صبح 7 بجکر 45 منٹ پر وزیراعلی ہائوس آمد پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور نومنتخب وزیراعلی سندھ مراد مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مصطفی کمال کی آڈیو ویڈیو لیک اور اعتراف مکافات عمل ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی(نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کی آڈیو ویڈیو لیک اور اعتراف مکافات عمل ہے۔ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جیسے چوری کی گاڑی مزید پڑھیں

پولیو مہم

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ نے بلدیہ میں پولیو مہم کا آغازکردیا

بہاولنگر (نمائندہ خصو صی)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ نے بلدیہ میں پولیو مہم کا آغازکردیاہے۔ اس موقع پر دیوان محب النبی نورانی اشرفی نائب مہتمم جامعہ رضائے مصطفی بہاولنگر و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ سی ای او ہیلتھ نے کہا مزید پڑھیں

نواز شریف

این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری سے متعلق نواز شریف کی درخواست خارج

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 انتخابی عذرداری کیس میں سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کی انتخابی مزید پڑھیں

انٹرنیٹ

انٹرنیٹ کو کچھ ممالک کے لئے بالادستی برقرار رکھنے کا آلہ نہیں بننا چاہئے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے ایک بار پھر چین پر بےبنیاد الزام لگایا ہے ۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دوران، رے نے روس-یوکرین تنازع پر غور کرنے والے مندوبین کو بتایا مزید پڑھیں

مصطفی کمال

پیپلز پارٹی نے کہا ایم کیو ایم کا مینڈیٹ 100فیصد جعلی ہے، مصطفی کمال کی آڈیو وائرل

کراچی (نمائندہ خصو صی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال کی آڈیو لیک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انہیں مسلم لیگ (ن)سے ملاقات کے دوران برے رویے کا گلہ کرتے سنا جا سکتا ہے۔ ایم کیو مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور( گلف آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر بہار2024 میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ پروگرامز کے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین کا بین الاقوامی تخفیف اسلحہ کے عمل کو آگے بڑھانے کا مطالبہ

جنیوا (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے اسلحہ کنٹرول کے شعبے کے ڈائریکٹر جنرل سن شیاؤبو نے جنیوا میں تخفیف اسلحہ کانفرنس کے اعلی سطحی ہفتہ وار اجلاس میں تمام فریقین پر زور د یتے ہوئے کہا کہ وہ مزید پڑھیں