راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردی گئیں اس ضمن میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد امیدوراوں سے رابطے کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی۔ ذرائع کے مطابق مسلم مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آوٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔ مالیات کے مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہاہے کہ 30 گھنٹے بعد پتا چلا جس سیٹ پر میں جیت رہا تھا وہاں پیپلز پارٹی کا امیدوار جیت گیا۔ ویڈیو بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 2045ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں ہفتے مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 60ارکان بکنے کے لیے تیار ہیں جبکہ 20،25 ارکان بکنے کو تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے خصوصی گفتگو مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز شہباز شریف کا فون آیا تھا، بلا رہے تھے لیکن ہماری مصروفیات ہیں۔ ایک بیان میں خالد مقبول صدیقی نے مزید پڑھیں
پشاور (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ امیدوار اپنا فارم 45 بچا کر رکھیں، اب چھاپے مارے جائیں گے اور فارم 45 چھینا جائے گا۔ انسدادِدہشت گردی عدالت کے باہر علیمہ خان نے میڈیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں