چینی سفارت خانہ

فلپائن کی طرف سے نام نہاد چینی ہیکنگ کے واقعے پر قیاس آرائیاں کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے،  چینی سفارت خانہ

منیلا (نمائندہ خصوصی) فلپائن میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیا اور فلپائن پر چینی ہیکرز کے نام نہاد سائبر حملے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ فلپائن کے انفرادی عہدیداروں اور میڈیا کی مزید پڑھیں

چین

چین کی نئی پیداوری صلاحیت نے   سماجی سطح پرایک تحریک کو جنم دے دیا، چینی میڈ یا 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین میں حال ہی میں ایک لفظ مقبول عام ہوا ہے وہ ہے  نئی پیداواری صلاحیت ۔ چینی میڈ یا کے مطا بق گزشتہ برس ستمبر  میں، چین کے صدر شی جن پھنگ نے پہلی بار شمال مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول گالا

اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تعارفی ویڈیو کی سی این این پر نشریات کا آ غاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تعارفی ویڈیو 5 فروری سے  شمالی امریکہ میں سی این این کے مقامی چین،  شمالی امریکہ  ، وسطی و مشرقی  یورپ ،  ایشیا پیسیفک اور افریقہ میں سی این این مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

الیکشن پر موبائل سروس، انٹرنیٹ بند کرنے کی گائیڈ لائن نہیں دی گئی، وزیراطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بیان میں کہا کہ سیکورٹی سنجیدہ مسئلہ مزید پڑھیں

راناثنااللہ

انشااللہ8 فروری کو پاکستان مسلم لیگ(ن) صوبہ پنجاب اور مرکز میں حکومت بنائے گی،رانا ثناء اللہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدرو سابق وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ خان امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 100 فیصل آباد اور مسلم لیگ(ن) کے ڈویژنل صدر و امیدوارقومی اسمبلی حلقہ این اے103 حاجی محمد اکرم انصاری اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

9 مئی مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد ،محمود الرشید ، اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوںڈاکٹر یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کردی ۔ عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا مزید پڑھیں

محسن نقوی

سکھ یاتری 4ہزار آئیں یا 4 لاکھ انکا فقید المثال استقبال کریں گے،نگران وزیراعلی

نورکوٹ (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ سکھ یاتری 4ہزار آئیں یا 4 لاکھ انکا فقید المثال استقبال کریں گے کرتار پور کوریڈور مثالی ہے. یہاں ہر مذہب اور ملک کے لوگ آتے ہیں مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرائط پورا کرنے کی تیاری کرتے ہوئے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

روڈا کے تحت صحافیوں کوپلاٹ دینے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( گلف آن لائن) روڈا کے تحت صحافیوں کوپلاٹ دینے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محکمہ اطلاعات کے ملازمین کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے درخواست مزید پڑھیں