الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کیلئے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام مکمل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 2لاکھ 76ہزار سے زائد پولنگ بوتھ قائم کئے جا رہے ہیں، ہر پولنگ مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

ملک میں آئین کی پامالی ہوئی مگر کسی کا احتساب نہیں ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

لندن (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں متعدد بار آئین کو پامال کیا گیا مگر آئین کی پامالی پر کسی کا احتساب نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن مزید پڑھیں

شہباز شریف

کراچی اور لاہور کے موازنے پر شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو جواب

لاہور (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی اور لاہور کا موازنہ ہوگیا، کراچی میں گزشتہ روز کی بارش میں مناظرہ دیکھ لیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف نے بلاول بھٹو مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے: مرتضیٰ سولنگی

لاہور (نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ معاشی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

کبھی کسی کو چور ڈاکو نہیں کہا، جہانگیر ترین

ملتان (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں نے کبھی کسی کو چور ڈاکو نہیں کہا، آنے والی حکومت کو پورے پانچ سال دیے جائیں۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے مزید پڑھیں

خالد مقبول

کل بارش سے ثابت ہوگیا شہر میں کراچی دشمن حکومت موجود ہے، خالد مقبول

کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک گھنٹے کی بارش کے بعد تباہی ہی تباہی تھی، کل ثابت ہوگیا شہر میں کراچی دشمن حکومت موجود ہے۔ کراچی میں پریس مزید پڑھیں

ڈالر

ماہرین نے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)ملک بوستان نے آنے والے دنوں میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے امید مزید پڑھیں

محمد شیاع السودانی

امریکی حملے خودمختاری کی خلاف ورزی ہے،عراقی وزیراعظم

بغداد(گلف آن لائن)عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کے عسکری ترجمان یحیی رسول نے کہا ہے کہ امریکی جوابی حملے عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے اور عراق کی سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین نتائج کا باعث بنیں مزید پڑھیں