محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وفاقی وزیر بھی بن گئے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وفاقی وزیر بھی بن گئے۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق وفاقی وزارت سنبھالنے کے بعد محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی اپنے ساتھ پاس ہی رکھیں گے۔ ترجمان پی سی بی کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ محسن نقوی دونوں عہدوں پر ساتھ ہی کام جاری رکھیںگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں