احسن اقبال

برآمدات کی ترسیل میں خلل کسی صورت ملکی مفاد میں نہیں، احسن اقبال

شکرگڑھ (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے ٹرانسپورٹرز سے ہڑتال ختم کرکے مذاکرات کا راستہ اپنانے کی اپیل کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ ٹرانسپورٹرز سے ادب و احترام کے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

نئے صوبے قومی مسئلہ، مصلحت یا سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے، علیم خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نئے صوبے قومی مسئلہ ہیں، انہیں مصلحت یا سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے۔ایک بیان میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ عوام ملک بھر میں مزید پڑھیں

احسن اقبال

یومِ آزادی ہمارے لئے خوشی، شکرگزاری، فخر اور عزم کی تجدید کا دن ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ یومِ آزادی ہمارے لئے خوشی، شکرگزاری، فخر اور عزم کی تجدید کا دن ہے۔یوم آزادی کے موقع پر یہاں جاری اپنے مزید پڑھیں

آج ہم اپنے بزرگوں کی بصیرت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہاکہ آج ہم اپنے بزرگوں کی بصیرت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ایک مضبوط، خوشحال اور سب کو ساتھ لے کر چلنے والے پاکستان کی مزید پڑھیں

امیر مقام

امیر مقام کی دیر بالا میں مسلم لیگ (ن)کے ضلعی صدر محمد نثار خان وردگ کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر،گلگت بلتستان،سیفران انجینئر امیر مقام نے دیر بالا میں مسلم لیگ (ن)کے ضلعی صدر محمد نثار خان وردگ کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعرات کواپنے بیان مزید پڑھیں

برجیس طاہر

آج ہمیں اپنے ذاتی، سیاسی اور گروہی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی مفاد کو مقدم رکھنا ہوگا’چودھری برجیس طاہر

سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر ، سابق گورنر گلگت بلتستان و سابق وفاقی وزیر چودھری محمد برجیس طاہر نے یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 14اگست ہماری مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

نوجوان پاکستان کا قیمتی انسانی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی انسانی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، نوجوانوں کی توانائی، صلاحیت اور تخلیقی سوچ ملک کی ترقی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد ((نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، دھرنا دینے والے آزاد کشمیر میں الیکشن نہیں روک سکے، مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب معاہدے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ و مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے میں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پی پی کے دھاندلی کے الزامات میں تضاد، پہلے 13 پھر 2 نشستوں کا دعویٰ کیا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہپی پی کے دھاندلی کے الزامات میں تضاد، پہلے 13 پھر 2 نشستوں کا دعویٰ کیا۔ وفاقی وزیر امیر مقام کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں