لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بہاولنگر میں تیزاب گردی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے چھیڑنے سے منع کرنے پر لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔