مریم نواز

وزیراعلیٰ کابہاولنگر میں تیزاب گردی کے واقعہ کا نوٹس ،آئی جی سے رپورٹ طلب

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بہاولنگر میں تیزاب گردی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے چھیڑنے سے منع کرنے پر لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں