شاہین آفریدی

پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے

کراچی(گلف آن لائن)شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں انفرادی ریکارڈ قبضے میں کرلیا، وہ مزید پڑھیں

طارق بگٹی

طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔ ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت تنا مزید پڑھیں

بنیامین نیتن یاہو

اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیل کے رہنمائوں کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیے جانے کے اسرائیلی خدشات کے تناظر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں اور اہلکاروں کو گرفتار کرنے کی دھمکی مزید پڑھیں

سکریٹری جنرل گوتریس

امریکہ دو ٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پر حملے سے روکے،گوتیرس

واشنگٹن(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رفح میں کسی بھی اسرائیلی فوجی کارروائی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس حملے کے تباہ کن انسانی اثرات ہوں گے۔ عرب ٹی وی کوانٹریومیں گوتریس مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن

جوبائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کے صدر جوبائیڈن سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کے لیے تیار ہوگئے۔ غیرملکی کبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ ممکنہ ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کے لیے تیار ہوں، ٹرمپ سے مباحثہ مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہروں کو عوامی حق سمجھتے ہیں، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے امریکا میں ہونے والے مظاہروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا میں جاری مظاہرے جمہوریت کا حصہ ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر مزید پڑھیں

مس یونیورس

60 سالہ خاتون نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ کا ٹائٹل جیت لیا

ارجنٹینا(گلف آن لائن) 60 سالہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ 2024 کا ٹائٹل جیت کر عمر اور خوبصورتی کے دقیانوسی تصورات کو توڑ دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ مزید پڑھیں