وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کا مزدورپیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چارسو بچوں کو ملک کے اعلی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں محکمہ محنت وافرادی قوت،لیبر ویلفیئر فنڈ کےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی میرسرفراز مزید پڑھیں

ایئر ایمبولینس

پاکستان کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کیلئے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا،وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو مزید وسعت دی جائے گی، دوردراز علاقوں میں مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی ) رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ نئی قسط مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا،عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے مریم نواز کے پولیس کا یونیفارم پر پہننے پر اپوزیشن کی تنقید کا جواب دے دیا۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا مزید پڑھیں

مریم نواز

پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر 29اپریل کوجواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) سیشن عدالت نے پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس حکام سے جواب طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں

سعد رفیق

علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی ) رہنما مسلم لیگ(ن)اور سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کے پی کی جانب سے اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(سابق ٹوئٹر)پر مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کا با ہمی تعلقات کو مستحکم رکھنے پر اتفاق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی اور دونوں فریقین نے جامع تبادلہ خیال کی بنیاد پر پانچ نکاتی اتفاق رائے حاصل کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

چین اور روس کے درمیان تیسرے فریق کی مداخلت یا زبردستی نہیں کی جانی چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نما ئندہ خصو صی) چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے یورپی یونین کے اس بیان پر کہ روس کے خلاف پابندیوں کے اگلے دور میں چین اور ہانگ کانگ کے متعلقہ اداروں پر بھی پابندیاں مزید پڑھیں

آ رامکو

چین کی نئی توانائی کی صنعت نے عالمی توانائی کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا ہے، آ رامکو

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 26 ویں ورلڈ انرجی کانگریس میں دنیا کی تیل کی سب سے بڑی کمپنیز میں سے ایک ،سعودی آرامکو کے سی ای او امین ناصر نے کہا کہ چین کی نئی توانائی کی صنعت کی ترقی نے مزید پڑھیں