آئی ایم ایف بورڈ

آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے 29 اپریل تک اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اجلاس ، جمشید دستی اورمحمد اقبال خان کی رکنیت معطل

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان کی اجازت پر جمشید دستی اورمحمد اقبال خان کی رکنیت معطل کر دی ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی نے سوال کیا کہ 18 اپریل مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ہم چاہتے ہیں کہ ایوان آئین و قانون کے مطابق چلے، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کہ یہ بدقسمتی ہے کہ ہمیں آپ کی توجہ لینے کے لیے احتجاج کرنا پڑتا ہے، ہم صرف دو چیزوں پر توجہ دلانا چاہتے ہیں، مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پاکستان پر تنقید کی اجازت نہیں دی جائے گی، تنقید کرنی ہے تو مجھ پر، میری جماعت پر کریں، عطا تارڑ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ گزشتہ روز صدر کی تقریر کے دوران جو ہوا، غیر ملکی سفارتکار یہاں موجود تھے اور ان کے سامنے باجے بجائے گئے، ان کے تقریر کے دوران مزید پڑھیں

وزیر قانون

دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، وزیر قانون

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا،حکومت کی اس میں زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، لا اینڈ آرڈر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انسداد سموگ کیس،لاہور ہائیکورٹ کا لاہور اور شیخوپورہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کی تبدیلی کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر لاہور اور شیخوپورہ کے ڈپٹی ڈائریکٹرز ماحولیات کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ کیلئے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر مل کیس،حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت 6 جون تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی رمضان شوگر مل کیس میں ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں26 اپریل تک توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہو گئی ،46 زخمی

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 36 افراد جاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کی جانب مزید پڑھیں