حماد اظہر

حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکور ٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس مس عالیہ نیلم نے مزید پڑھیں

گورنر سندھ

گورنر سندھ کا فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن و عیدی دینے کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عیدالفطر کے موقع پر گورنر ہاؤس میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن اور عیدی دینے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل مزید پڑھیں

مودی سرکار

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہ

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہ ہے،مودی سرکار نے ریاستی اداروں کے ذریعے اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں کو ہمیشہ کی طرح لاگو کروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق ہندوستان میں دوہزار چودہ مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی ہو گا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا جبکہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے اجلاس ساڑھے 12بجے ہوگا۔ نو منتخب سینیٹرز کی حلف برداری اور چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

ڈیوڈ کیمرون

غزہ جنگ میں اسرائیل کیلئے برطانیہ کی حمایت غیرمشروط نہیں ہے، برطانوی وزیر خارجہ

غزہ (گلف آن لائن)غزہ میں جاری جنگ کو نصف برس مکمل ہونے پر برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں اور امدادی کارکنان پر حملوں کے بعد اسرائیلی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی) سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست گزار کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ، انہوں نے شہدا کی درجات مزید پڑھیں

ٹیڈروس ایڈہانوم

مسلسل جنگ زدہ فلسطین میں 10 لاکھ افرادکو قحط کا سامنا

نیویارک (گلف آن لائن)سربراہ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہےکہ غزہ میں بچوں کی اموات تمام انسانیت پر دھبہ ہیں۔ غزہ پر7 اکتوبر سے شروع ہوئے اسرائیلی حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے پر مزید پڑھیں

بابراعظم

ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا، بابراعظم

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران افغانستان سے شکست کا بہت افسوس تھا اس روز ساری رات سو نہیں سکا تھا۔ ایک انٹرویو میں بابراعظم نے کہا کہ بھارت اورخصوصاً مزید پڑھیں