بیرسٹر سیف

کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا، بیرسٹرسیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کورکمانڈر ہیڈکوارٹرز پشاور میں کابینہ کا باضابطہ اجلاس نہیں ہوا بلکہ افطار کا اہتمام کیا گیا تھا۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ملاقات، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی جس میں مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے مزید پڑھیں

عمر ایوب

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس،عمر ایوب کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے اس موقع عمرا ایوب اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ چیئرمین کیلئے امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین کے عہدے کے لیے امیدوار نامزد کردیا۔ چیئرمین سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو امیدوار نامزد کردیا ہے اور ان مزید پڑھیں

اویس لغاری

بجلی چوری پر صرف صارف نہیں بلکہ افسر کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، اویس لغاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ اس مرتبہ بجلی چوری پر صرف کلائنٹس اور کسٹمرز کے خلاف ایف آئی آر یا انہیں جیل نہیں بھیجا جائے گا بلکہ جن فیڈرز پر زیادہ چوری ہوگی اس مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

ایٹمی پاکستان معاشی قوت بھی بن کر ابھرے گا ،حمزہ شہباز

لاہور(نمائندہ خصوصی)مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی پاکستان معاشی قوت بھی بن کر ابھرے گا۔ اپنے ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ ماہ صیام ہمیں صبر کا مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل طلب کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل 2024 کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ اسپیکر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

اسرائیل اپنے غاصبانہ قبضے کو قائم رکھنے کے لئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نیاسرائیلی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے غاصبانہ قبضے کو قائم رکھنے کیلئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کر مزید پڑھیں

اسحق ڈار

وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہفتہ کو طلب کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں مزید پڑھیں

ہنگامی امداد

چین کی جانب سے کیوبا کے لیے خوارک کی ہنگامی امداد کی فرا ہمی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی حکومت کی جانب سے کیوبا کے لیے خوراک کی ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ ہوانا پہنچ گئی- چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل لو ژاؤہوئی نے حوالگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں