چیئرمین پی ٹی آئی

داسو حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر چیئرمین پی ٹی آئی کا اظہارِ تعزیت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے چینی سفارتخانے میں جا کر داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قافلے پر کیے جانے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے چینی شہریوں مزید پڑھیں

چین -امریکہ

چین -امریکہ بزنس ورکنگ گروپ کے نائب وزرا کی سطح کے پہلےاجلاس کا انعقاد

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ کی دعوت پر چین کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور نائب وزیرِ تجارت کوانگ شو وین نے امریکہ کا دورہ کیا اور امریکہ کی نائب وزیر تجارت ماریسا لاگو کے ساتھ ، چین- امریکہ بزنس مزید پڑھیں

تیل و گیس

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

ویانا(گلف آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کے باعث بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح 89ڈالر فی مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

گردشی قرضے، اصلاحات نہ ہوئیں تو بجلی مزید مہنگی کرنا پریگی، عالمی بینک

اسلام آباد(گلف آن لائن) عالمی بینک نے توانائی شعبے کے نقصانات اور گردشی قرضے کو ملکی معیشت کیلیے خطرہ قرار دیدیاہے۔ عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق بجلی اور گیس سیکٹر میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 13 ارب 37 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

کراچی(گلف آن لائن) ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ، مجموعی ذخائر 13 ارب 37 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کے معاملے پر اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت مزید پڑھیں

ٹائپ ون ذیابیطس

ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کیلئے نئی ٹیکنالوجی متعارف

مکوآنہ(گلف آن لائن)ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس مرض میں مبتلا افراد انسولین خود لینے کی زحمت سے بچ جائیں گے۔ مریض کے جلد کے نیچے ڈیوائس لگائی جائے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لاپتہ افراد کے 2302 مقدمات زیر التواء، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)لاپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن نے مارچ 2024 میں 33 مقدمات نمٹائے، مارچ میں 27 لاپتہ افراد کا سراغ لگایا، 18 افراد گھروں مزید پڑھیں