کوہ پیما نائلہ کیانی

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔

نائلہ کیانی نے 8485 میٹر دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی۔نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر کی 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

انہوں نے اتوار کی صبح نیپال میں مکالو سر چوٹی سر کر کے تاریخی سنگف میل حاصل کیا۔انہوں نے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 35 منٹ پر مکالو سر کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں