میٹرک بورڈ

کراچی، میٹرک بورڈ کی بڑی غفلت ، امتحانی مراکز کا تعین نہ ہو سکا ،200 طالبات کو ایک ہی سکول میں بھیج دیا گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی ) کراچی میں میٹرک بورڈ کی بڑی غفلت ، امتحانی مراکز کا تعین نہ ہو سکا ،200 طالبات کو ایک ہی سکول میں بھیج دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شروع ہونے والے میڑک کے امتحانات میں تعلمی بورڈ کی بڑی غفلت کے سبب امتحانات شروع ہونے کے باوجود امتحانی مراکز کا تعین نہ ہو سکا ۔

ملیر میں اچانک 200 طالبات کو ایک ہی سکول میں بھیج دیا گیا جبکہ جگہ اور سیٹیں نا ملنے پر طالبات رو پڑی جبکہ والدین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں